کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ہاکی ٹیم کےتر بیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگئے، جس میں کھلاڑیوں کے وزن، بلڈ ٹیسٹ بھی لئے گئے۔ فٹنس ٹیسٹ تین دن جاری رہیں گے۔