• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، شہریوں کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بختاور گوٹھ میں دو مسلح ملزمان فواد نامی شہری سے لوٹ مار کر کے فرار ہوئے تو شہری نے ملزمان کا پیچھا کیا اور ریڑھی گوٹھ میں انھیں پکڑ لیا،ایس ایچ او خالد عباسی کے مطابق اس دوران ڈاکوؤں نے اس پر فائرنگ کر دی ،گولی شہری کے منہ پر لگی جسکے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا ،اس دوران وہاں موجود شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا اور اسکی پستول سے فائرنگ کر کے ڈاکو کو زخمی کر دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید