• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیروئن برآمدگی کے ملزم کو قید، جرمانہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکا نے منشیات کیس کے ملزم کو الزام ثابت ہونے پر چھ سال قید سخت اور تیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ نصیر آباد پولیس نے گزشتہ سال29 دسمبر کو شکیل احمد سکنہ مصریال کے خلاف 2420گرام ہیروئن برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید