• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب(نامہ نگار)گڈانی پھوکاڑہ بیچ پر مچھلی کا شکار کرتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا ۔نوجوان پہاڑ پر شکار کرتے ہوئے اونچی لہر کا شکار بن گیا اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او گڈانی شیراز بھٹو پھوکاڑہ بیچ پر پہنچ گئے ڈوبنے والے کی شناخت شاہ فیصل سے ہوئی ہے جو بنارس کراچی کا رہائشی بتایا جاتا ہے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔