• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ٹی 20، بھارت نے آئرلینڈ کو 4 رنز سے ہرا دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈبلن میں بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں آئرلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار رنز سے ہرادیا۔کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر عمران ملک نے میزبان ٹیم کو ہدف عبور نہیں کرنے دیا۔بھارت نے سات وکٹ پر225رنز بنائے۔جواب میں آئر لینڈ کی ٹیم پانچ وکٹ پر221رنز بناسکی۔

اسپورٹس سے مزید