• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گال ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے تین وکٹ پر98رنز بنائے تھے۔عثمان خواجہ47رنز پر کھیل رہے ہیں اس سے قبل سری لنکا نے پہلی اننگز میں212رنز بنائے تھے۔ڈک ویلا نے سب سے زیادہ58رنز بنائے۔نیتھن لائن نے90رنز دے کر پانچ وکٹ حاصل کئے۔

اسپورٹس سے مزید