• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 وکلا کے بھائیوں کی گمشدگی، کراچی بار کا آج عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن نے خاتون سمیت 2 وکلا کے بھائیوں کی گمشدگی کے معاملے پر ہفتہ کو سٹی کورٹ میں عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام سیشن ججز کو بھی عدالتی بائیکاٹ سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید