• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیرشاہ روڈ چونگی نمبر23سے نادرآباد پھاٹک تک تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا،ٹیم نے شیر شاہ روڈ چونگی نمبر 23 سے نادرآباد پھاٹک تک روڈ کے دونوں اطراف قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پختہ اور عارضی تجاوزات کو موقع پر ختم کر کے سامان قبضہ میں لے لیا۔
ملتان سے مزید