• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پہلی پاکستان پروفیشنل والی بال لیگ 25 دسمبر سے شروع ہوگی۔ انٹر نیشنل والی بال اور ایشین والی بال حکام نے لیگ کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے ۔ ذ رائع کے مطابق چھ ٹیموں پر مشتمل لیگ کا پہلا مرحلہ سیالکوٹ اور دوسرا اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ ہر ٹیم کو دو غیر ملکی کھلاڑی کھلانےکی اجازت ہوگی۔

اسپورٹس سے مزید