• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دھاندلی پر عدالت سوموٹو ایکشن لے، جی ڈی اے کی اپیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جی ڈی اے نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ہونے والی بدترین دھاندلی اور حکومت مخالفین کے خلاف انسدددہشت گردی کے جھوٹے مقدمات درج کرکے بیگناہ شہریوں کو تنگ کرنے پر سوموٹو ایکشن لیا جائے ۔