• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16 گھنٹے سفر کے بعد کولمبو آمد، پاکستانی کرکٹرز آج آرام کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور سے کولمبو کے طویل سفر کے بعد ہوٹل میں آرام کرنے چلی گئی۔ٹیم انتظامیہ نے جمعرات کو بھی مکمل آرام کرنے کا اعلان کیا ہے۔جہاز کے سولہ گھنٹے طویل سفر کے بعد کھلاڑی تھکاوٹ محسوس کررہے تھے۔

اسپورٹس سے مزید