• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کا فحش مواد فیس بک پر شیئر کرنیوالاملزم لاڑکانہ سے گرفتار

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) بچوں کا فحش مواد فیس بک پراپ لوڈ اور شئیر کرنیوالے ملزم کو لاڑکانہ سے گرفتار کر لیا ہے،سائبر کرائم سرکل سکھر نے ملزم جواد علی کو تکنیکی طور پر ٹریس کرنے کے بعد سچل کالونی لاڑکانہ سے گرفتار کیا ۔ ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید