• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھاندلی کی پوری کوشش کی جارہی ہے مگر ہو نہیں پارہی‘ اسد عمر

اسلام آباد (ایجنسیاں)تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کی پوری کوشش کی جا رہی ہے مگر ہو نہیں پا رہی ہےجبکہ سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ دھاندلی کی کوشش کی گئی تو نتائج کی ذمے داری حکومت پر ہو گی۔

اگر بے ضابطگی ہوئی تو لوگوں کوپرامن رکھنے کے ذمے دار ہم نہیں ہوں گے۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسدعمر کا کہناتھاکہ حکومت ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی پوری کوشش کررہی ہے، سپریم کورٹ 17تاریخ سے پہلے نوٹس لے‘امید ہے ریاستی ادارے انصاف کرتے ہوئے نظر آئیں گے‘سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے‘ جتنے بھی افسران غیرقانونی کام کر رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید