• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی ضمانت منسوخ ہونی چاہیے، بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، ماہر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز عدالتوں پر تنقید کررہی ہیں ان کی ضمانت منسوخ کرنی چاہیے۔ بابر اعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے،اسکا مطلب ہے کہ ن لیگ کو پاکستان کی آئینی عدالتوں پر اعتماد نہیں ہے،وہ اپنی شریفانہ عدلیہ بنانا چاہتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید