• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈور ورلڈکپ کیلئے پاکستان خواتین ہاکی ٹیم کا آؤٹ ڈور کیمپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کراچی میں پاکستان خواتین ہاکی ٹیم کی انڈور ہاکی کی تیاری کے لیےآؤٹ ڈور کیمپ لگایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کیمپ میں کھلاڑیوں کے پاس پریکٹس کے لیے نہ انڈور ہاکی ہے، نہ انڈور گیند، نہ انڈور ہاکی کا گول پوسٹ ہے، نہ ہی کھلاڑیوں اور کوچ کو قوانین کا علم ہے۔یہاں تک کے پاکستان ویمنز ٹیم نے نہ کبھی انڈور ہاکی کھیلی اور نہ اس کی کوئی چیمپئن شپ ہوئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید