• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کی خود مختاری پر کوئی قانون سازی نہیں ہوسکتی، شیخ رشید

کراچی(ٹی وی رپورٹ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مسئلہ کا ایک ہی حل ہےشفاف الیکشن ہونے چاہئیں، سپریم کورٹ کی خود مختاری پر کوئی اسمبلی فیصلہ نہیں کر سکتی کوئی قانون سازی نہیں ہو سکتی ۔ تفصیلات کے مطابق اس سوال پر کہ پنجاب تو حاصل کر لیا ہے پی ٹی آئی کا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید