• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کا قرنطینہ ختم

برمنگھم (نمائندہ خصوصی)کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداور گول کیپر عبداللہ کوآئسولیشن سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔ چیف میڈیکل آفیسرڈاکٹر اسدعباس کے مطابق دونوں کھلاڑی میچزکیلیے دستیاب ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید