• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحسین خان بابر یو ایس سی ملتان زون کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشنلیبر یونین کے مرکزی چیف آرگنائزر تحسین خان بابر کو یو ایس سی ملتان زون کا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے،وہ اس سے قبل ملتان ریجن کے ترجمان تھے۔
ملتان سے مزید