• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا کے گولڈ میڈلز کی ففٹی مکمل

برمنگھم ( نمائندہ خصوصی) کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلین کھلاڑیوں کا میڈلز مارچ جاری ہے۔ جمعے کو گولڈ میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے اپنے تمغوں کی تعداد133کرلی جس میں50گولڈ، 42سلور اور41 برانز میڈل بھی شامل ہیں۔ بیڈ منٹن میں بھارت کے دو کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔بیچ والی بال میں مردوں کے سیمی فائنل میں روانڈا نے نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا نے سری لنکا کو خواتین میچوں میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو مات دی ۔ میڈلز کی دوڑ میں انگلینڈ دوسرے، کینیڈا تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے ،اسکاٹ لینڈ پانچویں، بھارت چھٹے نمبر پر ہے۔

اسپورٹس سے مزید