• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب خضداور لسبیلہ میں آج بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کےبیشتر علاقوں میں اتوار کو موسم گرم اورمرطوب جبکہ شمالی بلوچستان میں بعض مقامات پر بار ش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ رو زکوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36، گوادر34، قلات31، تربت41،سبی38اور نوکنڈی میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمر طوب ژوب، بارکھان ، قلات، خضدار اور لسبیلہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید