• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوٹنگ بال کے کپتان ملک اکثیر کے انتقال پر ایسوسی ایشن کی تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈرگ شو ٹنگ بال کے کپتان ملک اکثیر کے انتقال پر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر جاوید اختر کیانی، سیکریٹری محمد اجمل، سندھ شوٹنگ بال کے صدر سردار خان محمد ڈاہری، ڈاکٹر قیصر جتوئی، آغا سہیل پٹھان،سید مدد علی شاہ، شاہجہان خان،شمیم قریشی،رانا ممتاز، اجمل باجوہ، ڈاکٹر اسلم علوی،فاروق اعوان،فاروق نادر،ایڈوکیٹ عارف، محمد عمیر،محمد منشاء،اعجاز قریشی، تمیز حسین، ملک اسحاق، نثار کیانی، معراج شیخ، قمر السلام پیارے،ضیاء اللہ ودیگر نے ان کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلی ٰمقام عطافرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید