• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈور خواتین ہاکی میں پاکستان کو تیسری شکست، تین میچ میں 36 گول کھا لیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنکاک میں خواتین کے انڈور ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست ہوئی۔پاکستانی خواتین کو انڈونیشیا کے ہاتھوں 16گول سے ہرادیا۔ اس سے قبل پاکستان کو قازقستان نےتیرہ صفر اور چائنیز تائیپے نے سات گول سے شکست دی تھی ۔پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کےخلاف تین میچوں میں36گول ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستانی کھلاڑی ایک بھی گول بنانے میں ناکام رہی ہیں۔
اسپورٹس سے مزید