• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب کا صنعت زار ملتان کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب، فیض نعیم وڑائچ نے صنعت زار ملتان کا دورہ کیا ،منیجر صنعت زارمیڈم امتیاز نے انہیں گلدستہ دیا اور صنعت زار کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی ،اس موقع پر آزادی کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا ،ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان،سلیم رضا شاہ، ڈپٹی ڈائریکٹر این جی اوز پنجاب، صفدر عباس بھی موجود تھے ۔
ملتان سے مزید