• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید چھ کنفرم، ڈینگی کے مریضوں کی تعداد60ہوگئی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی ضلع میں مزید چھ ڈینگی کے کنفرم مریضوں کے ساتھ کل تعداد60ہوگئی ہے۔نئے مریضوں کا تعلق چکلالہ کینٹ ، چک جلال دین،مورگاہ کے علاوہ ضلع چکوال سے ہے۔اب تک پوٹھوہار ٹائون پری اربن سے 33، راولپنڈی کنٹونمنٹ کے علاقہ سے چھ،کہوٹہ گیارہ،چکلالہ کنٹونمنٹ تین،میونسپل کارپوریشن کی حدود سے پانچ،پوٹھوہار ٹائون رورل ایریااور گوجرخان سے ایک ایک کنفرم مریض آ چکا ہے۔اس وقت ہسپتالوں میں موجود مریضوں میں سے دس راولپنڈی ،تین اسلام آباد اور ایک آذاد کشمیر کا ہے۔
اسلام آباد سے مزید