• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیات آباد میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پشاور (لیڈی رپورٹر)حیات آباد میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے دودھ اور روٹی کی قیمتیں آسمان سے باتہیں کرنے کگی ھے جنکہ انتظامیہ نے چپ سادھ رکھی ھے حیات آباد کے منافع خور تاحال انتظامیہ کی آنکھوں دھول جھونک رہے ل ہیں حیات آباد فیز 6 کی مارکیٹوں میں دکانداروں نے انت مچا رکھی ہے اور اشیاء کی من مانے نرخ وصول کرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں غیر معیاری دودھ 180 اور کم وزن روٹی 30 روپے پر فروخت کی جارہی ہے اسی طرح سبزی، پھل اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بھی آسمان کو چھورہی ہیں جسکے باعث علاقہ مکین سخت پریشان ہیں
پشاور سے مزید