• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے، صدر پیوٹن

ماسکو(صباح نیوز)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی اور عزت کا مقام حاصل کیا ہے، مشترکہ کاوشوں سے دو طرفہ تعلقات علاقائی امور و استحکام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔پاکستان کے75 ویں یوم آزادی پر روسی صدر نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی اور عزت کا مقام حاصل کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید