• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم کے 2018 سے وائٹ بال کرکٹ میں 7680 رنز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے 2018 سے اب تک وائٹ بال فارمیٹ میں سب سے زیادہ 7680 رنز بنائے ہیں۔بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 74 رنز بنانے کے بعد وہ یہ ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، جب ان کے رنز کی تعداد 7623 ہوگئی تھی ۔ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے 7472 رنز بنائے۔انگلینڈ کے جو روٹ 7255 رنز کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

اسپورٹس سے مزید