گاڑیوں ،8موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز سے محروم ہوگئے۔ تھانہ گولڑہ کے علاقہ میرابادی میں نامعلوم ملزمان محمدضمیرسے گن پوائنٹ پر2لاکھ پچاس ہزا ر،موبائل،موٹرسائیکل کی بک اورشناختی کارڈوغیرہ چھین کرلے گئے ،تھانہ ترنول کے علاقہ 26نمبر چونگی کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار کلیم اللہ کا موبائل، تھانہ نون کے علاقہ موٹروے سٹاپ پر دونامعلوم لڑکے شہروزخان نیازی کاموبائل، جی ٹی روڈ پمپ کے قریب دونامعلوم موٹرسائیکل سوار اطہرمن اللہ کاموبائل ،تھانہ کھنہ کے علاقہ سوہان میں دونامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پرمحمدواصف صابر کاموٹرسائیکل چھین کرلے گئے۔ چوری کی بھی متعدد وارداتیں ہوئیں۔