• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، نقل کفالہ کا نیا طریقہ کار شروع

ریاض (شاہد نعیم) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے تمام نجی اداروں اور کمپنیوں پر نقل کفالہ کے نئے طریقہ کار کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت نیا کفیل غیر ادا شدہ ’مقابل مالی‘ ادا کرنے کا پابند نہیں ہوگا۔ اس کے بغیر ہی نقل کفالہ ہوجائے گا، وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے بیان میں کہا کہ نقل کفالہ کا ترمیم شدہ طریقہ کار تمام نجی کمپنیوں و اداروں کے لیے ہے۔ یہ کسی ادارے کمپنی کے لیے خاص نہیں ہےنقل کفالہ کے ترمیم شدہ طریقہ کار کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اب دوسرا مرحلے مرحلے کے نفاذ کی شروعات کی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید