• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیم آف ایشیا کپ میں نسیم شاہ، محمد نواز اور حارث رؤف بھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کے تین صف اول کے کرکٹرز بابر اعظم، شاداب خان اور محمد رضوان شامل نہیں ہیں۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کے مطابق ٹیم آف ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ، محمد نواز اور حارث رئوف کو جگہ دی گئی ہے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں چیمپئن سری لنکا کےکوشال مینڈس،کپتان داسن شناکا، ہسرنگا ، راجا پاکسے، بھارت کے ویرات کوہلی، بھونیشور کمار، افغانستان کے رحمن اللہ گرباز اور ابراہیم زدران شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید