• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاوں کے خلاف مریم نواز اور کیپٹن( ر) صفدر کی اپیلوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت پر مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے دلائل مکمل کئے جبکہ نیب کی استدعا پر عدالت نے سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی تھی۔

اہم خبریں سے مزید