• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوہاٹ (آئی این پی ) کوہاٹ کے نزدیک ٹل بلاک میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹل بلاک میں ایک اور تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ نئے کنویں سے8.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور34بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا۔ نئی دریافت پی پی ایل،اوجی ڈی سی ایل،پی او ایل اور جی ایچ پی ایل کی مشترکہ ملکیت ہے، تیل وگیس کی دریافت سے پاکستان کی انرجی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگا ۔
اہم خبریں سے مزید