• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا ہدایت الرحمٰن نے کارکنوں کو ہراساں کرنے کیخلاف پسنی تھانے میں گرفتاری دیدی

کو ئٹہ(اسٹاف رپورٹر/ پ ر )حق دو تحریک گوادر کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے اپنے کارکنوں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے خلاف پسنی تھانے میں احتجاجا گرفتار ی دے دی، تاہم ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا ۔ذرائع کے مطابق حق دو تحریک گوادر کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے بدھ کو پسنی تھانے پہنچ کر احتجاجا گرفتار ی دی،مولانا ہدایت الرحمٰن کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد تھانے پہنچی تھی۔
ملک بھر سے سے مزید