کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ شروع کر دی ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ سوئی سدرن کی جانب سے گیس سپلائی میں کمی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہےمجبورا"صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہےگیس کی متبادل ذرائع سے سپلائی کے لیے پی ایل ایل سے رابطہ کیا ہے پی ایل ایل سے گیس کی فراہمی پر صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے پرامید ہیں۔