کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،فروخت کا دباو برقرار رہنے سےمسلسل 7ویں سیشن میں بھی منفی رحجان،کے ایس ای 100انڈیکس میں38 پوائنٹس کی کمی ،سرمایہ کاری مالیت 5ارب 97کروڑ 34لاکھ روپے گھٹ گئی،61.89 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی، تاہم کاروباری حجم 11.54فیصد زیادہ رہا۔