• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی شہریوں کو افغان قرار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے تاریخ مقرر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے دو پاکستانی شہریوں کو افغان قرار دے کر افغانستان پہنچانے سے متعلق درخواست کی سماعت 3 اکتوبر کے لئے مقرر کردی، اہلخانہ کی جانب سے درخواست کی سماعت ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید