• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ نواز دھانی نے پاکستان کا دوسرا مہنگا ترین اسپیل کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 انٹر نیشنل میں فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی پاکستان کا دوسرا مہنگا ترین اسپیل کیا۔انگلینڈ نے کراچی میں تین وکٹ پر 221 رنز بنائےیہ کسی بھی ٹیم کا ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا اسکور ہےاس سے قبل پاکستان کیخلاف سب سے بڑا اسکور 211 رنز سری لنکا کا تھا.انگلینڈنے پاکستان کیخلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔شاہ نواز دھانی نے اپنے چار اوورز میں 62 رنز دیئے۔اس سے قبل مہنگا ترین اسپیل عثمان شنواری کے نام ہے۔

اسپورٹس سے مزید