• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی اسکاؤٹس گروپ شاہین و اسکاؤٹ سیکشن کا تربیتی اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی اسکائوٹس گروپ شاہین و اسکائوٹ سیکشن کا تربیتی اجلاس کیمپس اسٹاف ٹاؤن جامعہ کراچی میں منعقد ہوا۔ جس میں جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے عملے کے شاہین و اسکائوٹ بچوں نے شرکت کی۔ جامعہ کراچی اسکائوٹس لیڈر و ریسکیو اسپیشلسٹ انسٹرکٹر حمزہ مبین نے تربیتی اجلاس کے مہمان خصوصی تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید