• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھو دیش پیپلز آرمی نے چینی باشندوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر میں واقع ڈینٹل کلینک چینی باشندوں پر حملے کی ذمہ داری نئی تشکیل شدہ مسلح تنظیم سندھو دیش پیپلز آرمی نے قبول کرلی۔اس حملے کے بعد رات گئے کراچی میں مختلف مقامات پر سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔
اہم خبریں سے مزید