• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی سے امریکی سفیرکی ملاقات، تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور(نمائندہ جنگ)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اورسابق وفاقی وزیرمونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اہم ملاقات کی جس میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،۔رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی بھی اس موقع پرموجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید