• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگران وائلڈ لائف رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)نگران وائلڈ لائف رشوت لیتے ہوئے گرفتار ‘ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چھاپہ مجسٹریٹ مسعود بخاری کی سربراہی میں مارا گیا، چھاپے کے دوران محکمہ وائلڈ لائف کا نگران سلیم خالد رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار ‘ قبضے سے 11 ہزار روپے بھی برآمد ہوئے، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ملتان سے مزید