فلسطینی حقوق کی ماہر فرانسسکا البانیز پر دوبارہ پابندیاں عائد
امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی علاقوں سے متعلق ماہر فرانسسکا البانیز کو دوبارہ پابندیوں کی فہرست میں شامل ک ردیا ہے، یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی عدالت نے پہلے دیا گیا عارضی ریلیف معطل کر دیا۔۔