• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی خواتین کی رہنماء آج پریس کانفرنس کرینگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی نائب ناظمہ و سابق رکن بلوچستان اسمبلی ثمینہ سعید ، جماعت اسلامی خواتین بلوچستان کی ناظمہ شازیہ عبداللہ ، ضلع کوئٹہ کی ناظمہ روبینہ علی جماعت اسلامی و الخدمت کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران کے ہمراہ آج (منگل 4 اکتوبر) سہ پہر ساڑھے تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گی۔
کوئٹہ سے مزید