• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلبائی پیٹرول پمپ کے قریب ٹریفک حاد ثے میں 45سالہ محمد فیصل ، بلدیہ ٹائون میں ٹریفک حادثے میں 23سالہ تو قیر لودھی ، سپر ہائی وے پرٹریفک حادثےنامعلوم شخص دوران علاج جاں بحق ہو گیا ، لاش ایدھی ہوم سرد خانے سہراب گوٹھ منتقل کی گئی ،عمر 50سال ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید