• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجا ب کا سیوریج کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجا ب چو ہدری محمد آصف کابی سی جی چوک تا زرعی یونیورسٹی روڈ تک سیوریج کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ، منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کے احکامات،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ منصوبے پر 22سو ملین خرچ کیے جا رہے ہیں، کام میں سست روی کو برداشت نہیں کیا جائے گا،اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری آصف رؤف بھی موجود تھے۔