• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹکو انتظامیہ سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کریں ،ملک عبادت

پشاور ( جنگ نیوز ) آل پاکستان پیپلز ورکرز یونین نیٹکو سی بی اے کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت سیکرٹری جنرل ملک عبادت خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں منعقد ہواہے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل نے نیٹکوانتظامیہ کو باور کرایا کے سی بی اے کا دیا ہوا چارٹر آف ڈیمانڈ کو فل فور منظور کرکے ورکرز کی فلاح و بہبود کے متعلق مطالبات کو منظور کیا جائے تاکہ ورکرزمیں خوشحالی آئے ۔ مزدوروں کو چار ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی ہیں ۔ ایم ڈی نیٹکو فوری طور پر چار ٹر آف ڈیمانڈ پر میٹنگ بلا کر منظور کریں بصورت دیگر پہیہ جام ہڑتال کی کال دی جائے گی ۔
پشاور سے مزید