پشاور (نمائندہ جنگ) پشاور کے علا قے حیات آبا د تھا نہ تا تا را کی حدو د میں ایک خا تو ن نے وارثت (جا ئیدا د) میں حصہ نہ ملنے پر اپنی دو جوانسالہ بیٹیو ں کو قتل کر نے کے بعد مبینہ طور پر خو د کو گو لی ما ر کر زند گی کا خا تمہ کر دیا ۔دیور نے بتایا کہ مقتولہ نے اچا نک میر ی آ نکھو ں میں مر چ ڈا ل دی اور کمرے میں کا دروازہ بند کر کےپہلے 2بیٹیوں اورپھرخود کوگو لی مارلی،پو لیس نے ما ں اور دو بیٹو ں کی نعشیں تحو یل میں لیکر مز ید تحقیقا ت شرو ع کر دیں۔ واقعا ت کے مطا بق گز شتہ روز حیا ت آبا د فیز سکس کے رہا ئشی ارشد علا و الد ین ن نے پو لیس کو بتا یا کہ گز شتہ رو ز وہ اپنے گھر میں مو جو د تھا کہ اسکی بھتیجی مسما ة عنبر نا صر آئی اور ان سے جا ئیدا د سے متعلق اپنی وارثت میں اپنا حصہ ما نگنے کا تقا ضا کیا تا ہم اس سلسلے میں با ت چیت جا ر ی تھی کہ خا تو ن نے اچا نک میر ی آ نکھو ں میں مر چ ڈا ل دی اور خو د ایک کمر ے میں پہلے ایک بیٹی مسما ة عیشا ل اور ما ہر ہ کو یکے بعد دیگر ے فا ئر نگ کر دی اور پھر خو د کو بھی فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا کا فی مشکل سے دروازوہ کھو لا تو اندر تینو ں خو ن میں لت پت پڑ ی تھیں جنہیں ہسپتا ل میں لے جا یا گیا تا ہم تینو ں جا ں بحق ہو ئی تھیں ۔