• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام تک زرداری لیگ مافیا کے سیاہ کرتوت اور پیر صاحب پگارا کا پیغام پہنچائیں، سردار رحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری جی ڈی اے کے اطلاعات سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ جی ڈی اے کارکنان بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں زور شور سے جاری رکھتے ہوئے عوام تک زرداری لیگ مافیا کی سیاہ کرتوت اور پیر صاحب پگارا کا پیغام پہنچائیں ، بلدیاتی انتخابات میں سرکاری مشنری کے ذریعے دھاندلی کی گئی تو عوام کرپٹ حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ پر مجبور ہونگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری بیان میں کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید