کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں شہزاد اقبال، مظہر عباس، حفیظ اللہ نیازی اور محمل سرفراز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ کی بریت پر پی ٹی آئی کی تنقید درست ہے
منی لانڈرنگ کیس کے فیصلے پر بادی النظر میں تحریک انصاف کا موقف درست لگ رہا ہے، ایف آئی اے برسوں انکوائری کے باوجود فرد جرم کیوں عائد نہیں کرسکی، میرٹ پر فیصلہ ہوا ہے اسلئے ن لیگ کا موقف درست لگتا ہے۔