تربت(خبرایجنسی)تحصیل دشت بیشلی میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے نجی کنسٹریکشن کمپنی پر ڈنڈار بشلی کراس کے کیمپ میں آکر دو عدد ڈمپر ،ایک عدد روسی ٹریکٹر ،ایک عدد رولر پر شدید فائرنگ کرنے کے بعد نذر آتش کردیئے۔کنسٹریکشن کمپنی کے 6ملازمان کو بمع پک اپ گاڈی اپنے ساتھ لے گئے بعد ازاں کمپنی کے6 مزدوروں کو بمعہ پک اپ گاڑی دروار(سائجی)کے علاقے میں چھوڑ دیا۔